ڈپٹی کمشنر کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر چونیاں کا ٹی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ
ڈپٹی کمشنر کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر چونیاں کا ٹی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ
محسن
پیر , 06 مارچ 2023ء
(71) لوگوں نے پڑھا
ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کی
ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر چونیاں عامر بٹ کا
ٹی ایچ کیو کا دورہ – اسسٹنٹ کمشنر نے ڈاکٹرز و عملے کی حاضری صفائی ستھرائی
اور شہریوں کو دی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا -