محسن
بدھ , 31 مئی 2023ء
(38) لوگوں نے پڑھا
قصور : ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی
کے زیرصدرات زیادہ کپاس اکاؤ مہم 2023 کے حوالے سے جائزہ اجلاس ڈی سی کمیٹی روم
میں ممنعقد ہوا - جس میں ڈائریکٹر زراعت لاہور ، ڈپٹی ڈائریکٹرزراعت ، کسان اتحاد
کے عہدیداران اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی - اجلاس کو زیادہ کپاس اگاؤ مہم
2023 کے حوالے سے اب تک رقبہ پر کاشت ہونیوالی کپاس کے بارے میں بریفنگ دی گئ -