منگل , 24 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ڈیرہ شاملاٹ کے مقام پر مستحق افراد کو آٹا تقسیم کرنے میں شدید بدنظمی

ڈیرہ شاملاٹ کے مقام پر مستحق افراد کو آٹا تقسیم کرنے میں شدید بدنظمی
محسن جمعرات , 30 مارچ 2023ء (45) لوگوں نے پڑھا
قصور: ڈیرہ شاملاٹ کے مقام پر مستحق افراد کو آٹا تقسیم کرنے میں شدید بدنظمی شدید رش، بدنظمی کے باعث بوڑھی  خواتین دھکم پیل سے  بے ہوش ہو گئیں - بوڑھی  خواتین کا ھاتھوں میں شناختی کارڈ لیکر  رو رو کر شدید احتجاج - پولیس ملازمین، پرائیویٹ افراد من پسند افراد کو آٹا لے کر دینے لگ گئے -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now