بدھ , 18 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ڈی سی قصور کا بابابلھے شاہ ڈسٹرکٹ ہسپتال کا دورہ

ڈی سی قصور کا بابابلھے شاہ ڈسٹرکٹ ہسپتال کا دورہ
محسن بدھ , 30 اگست 2023ء (65) لوگوں نے پڑھا
قصور : ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی نے اسسٹنٹ کمشنر رضوان الحق پوری کے ہمراہ بابا بلھے شاہ ڈسٹرکٹ ہسپتال کا اچانک دورہ کیا  - ڈپٹی کمشنر نے بابا بلھے شاہ ڈسٹرکٹ ہسپتال دورہ کے موقع پر ایمرجنسی وارڈ ، میڈیکل وارڈ ، آوٹ ڈور وارڈ ، میڈیسن سٹور سمیت دیگر شعبوں کا دورہ کر کے وہاں پر ڈاکٹرز و پیرا میڈیکل سٹاف کی حاضری ، صفائی ستھرائی اور مریضوں کو دی جانے والی سہولیات کو چیک کیا - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now