جمعرات , 19 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ڈی سی قصور کا ڈینگی تدارک اور روک تھام کے لیے جائزہ اجلاس

ڈی سی قصور کا ڈینگی تدارک اور روک تھام کے لیے جائزہ اجلاس
محسن جمعہ , 18 اگست 2023ء (148) لوگوں نے پڑھا
قصور :  ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کے زیر صدارت ڈینگی تدارک اور اسکی روک تھام کے حوالے سے جائزہ اجلاس ، اجلاس ڈی سی کمیٹی روم میں منعقد ہوا - اجلاس میں سی ای او ہیلتھ ، ڈی ایچ  ڈاکٹر حفیظ الرحمن ، ڈسٹرکٹ اینٹا مالوجسٹ محمد خرم ابراہیم ، ایم ایس بابا بلھے شاہ ڈسٹرکٹ ہسپتال ڈاکٹر محمد فاروق عالم  سمیت دیگر تمام متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی - اجلاس کو ڈینگی تدارک سرگرمیوں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی - ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ ڈینگی لاروا کے تدارک کی کاروائیوں  کو مزید تیز کیا جائے - ڈپٹی کمشنر نے ضلع سے باہر ایکٹوٹیز کرنے والے ورکرز کی تفصیلات طلب کیں اور ان کے متعلقہ ڈیپار ٹمنٹس کو ان کیخلاف کاروائی کا حکم دیا - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now