جمعرات , 19 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

دریائے ستلج گنڈا سنگھ کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب

دریائے ستلج گنڈا سنگھ کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب
محسن ہفتہ , 19 اگست 2023ء (47) لوگوں نے پڑھا
قصور : گنڈا سنگھ کے مقام پر 2 لاکھ 69 ہزار کیوسک پانی کا ریلہ گزر رہا ہے ۔ پانی کی سطح میں مسلسل تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے - بستی سفلیاں والی ، مستے کی ، گاٹی کیلنجر گاﺅں کو مکمل طور پر خالی کروا لیا گیاہے - چندا سنگھ ، ڈوناموبو کی ، بھکی ونڈ ، کمال پور ، دھوپ سڑی گاﺅں جزوی خالی کروائے گئے ہیں -  ترجمان پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کے لئے 26کشتیاں فراہم کی جاچکی ہیں ، پانچ ڈمپرز ، پانچ ٹرالی ٹریکٹرز سیلاب سے متاثرہ دیہات میں پہنچا دیئے گئے ہیں - مویشیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کے لئے بھرپور تعاون کیا جار ہا ہے -  تلوار چیک پوسٹ پر موبائل ہسپتال قائم کر دیا گیاہے ۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق موبائل ہیلتھ ٹیموں کے ذریعے لوگوں کو صحت کی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں - محکمہ مال کا عملہ چوبیس گھنٹے ڈیوٹی سرانجام دے رہا ہے  - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now