جمعہ , 20 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

دریائے ستلج کے سیلاب سے متاثرہ افراد حکومتی امداد کے منتظر

دریائے ستلج کے سیلاب سے متاثرہ افراد حکومتی امداد کے منتظر
محسن منگل , 25 جولائی 2023ء (108) لوگوں نے پڑھا
قصور : دریائے ستلج کے سیلاب سے متاثرہ افراد حکومتی امداد کے منتظر - تفصیلاب کے  مطابق دریائے ستلج کے سیلاب سے متاثرہ افراد تا حال حکومتی امداد کے منتظر ہیں - درجنوں دیہاتوں میں ہزاروں ایکڑا راضی پر کھڑی فصلیں تباہ ہونے کے علاوہ متاثرین سیلاب کے گھر اور مال مویشی سیلاب میں بہہ چکے ہیں ان علاقوں میں ضلعی انتظامیہ کی عدم توجہ کے باعث تا حال حکومتی امداد نہ پہنچ سکی - سیلاب سے متاثر دیہاتوں کے مکینوں کا کہنا ہے کہ دریائے ستلج میں پانی کی سطح پھر سے بڑھنا شروع ہوگئی ہے اور دریائے ستلج کے سیلابی پانی سے دیہاتوں کی فصلیں ڈوب چکی ہیں -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now