محسن
بدھ , 12 اپریل 2023ء
(43) لوگوں نے پڑھا
قصور : قصور اور اسکے گردونواح
میں ڈاکوؤں نے معصوم شہریوں کو بزور اسلحہ
ڈرادھمکا کر نقدی رقم ، طلائی زیورات ، موٹرسائیکلز ، موبائل فون و دیگر سامان سے محروم کر دیا - ڈاکو ایے ٹی ایم
کارڈ بھی لوٹ کر فرار ہوگئے - مقامی پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کر کے کاروائی
شروع کر دی -