محسن
جمعہ , 26 مئی 2023ء
(42) لوگوں نے پڑھا
تلونڈی : ایس ڈی او لیسکو نے ٹیم کے ہمراہ بجلی چوروں کیخلاف
آپریشن کیا - درجنوں صارف رنگے ہاتھوں دھرلئے گئے - ہزاروں یونٹس ڈی ٹیکشن بل کی صورت
ڈال دئیے گئے - ایس ڈی او نے تلونڈی اور
اٹاری و دیگر علاقوں میں بجلی چوروں کیخلاف کریک داؤن کیا - بعض ملزموں کیخلاف
مقدمات درج کرا دئیے گئے -