جمعرات , 19 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

دیرینہ رنجش پر مخالفین نے ایک شخص کو پھندا دے کر مار ڈالا

دیرینہ رنجش پر مخالفین نے ایک شخص کو پھندا دے کر مار ڈالا
محسن ہفتہ , 19 اگست 2023ء (52) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : پتوکی کے نواحی علاقے جمبر میں سابقہ رنجش کی بنا پر اظہر حسین  کو یعقوب نے گلے میں پھندا ڈال کر موت کی نیند سولا دیا - ملزم موقع سے فرار - علاقہ مکینوں کی اطلاع پر پولیس کرائم سین پر پہنچ گئی - مقتول کی لاش کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا - پولیس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ملزم کی تلاش جاری ہے -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now