محسن
پیر , 07 اگست 2023ء
(135) لوگوں نے پڑھا
قصور : دیرنیہ رنجش پر 7 سالہ بچی پر
پالتو کتا چھوڑ دیا ، کتے کے کاٹنے سے بچی شدید زخمی ، بچی کو ہسپتال منتقل کر کے
میدیکل رپورٹ کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی ، نواحی گاؤں
کوٹ سردار سلیم حیدر کے رہائشی غلام حسین نے تھانے میں مقدمہ درج کر ایا کہ میری 7
سالہ بچی اریبہ دکان سے سودا سلف لے کر گھر جارہی تھی کا اصغر نے دیرنیہ رنجش کی
بنا پر پالتو کتے کو میری بچی پر چھوڑ دیا ، جس کے کاٹنے سے وہ شدید زخمی ہو گئی -