محسن
منگل , 19 ستمبر 2023ء
(41) لوگوں نے پڑھا
چونیاں : تھانہ سٹی کی حدود محلہ
نیشنل سٹریٹ چونیاں سپر سٹور پر ڈکیتی کی واردات - تین موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے
اسلحہ کے زور پر سٹور کے مالک کو یرغمال بنا کر 45 ہزار روپے ، موبائل فون اور
دیگر اشیاء لوٹ کر فرار ہو گئے - بڑھتی ہوئی وارداتوں پر تاجر اور شہری عدم تحفظ کا شکار ہیں - متاثرہ
شہری ندیم نے وزیراعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے -