محسن
جمعہ , 26 مئی 2023ء
(40) لوگوں نے پڑھا
الہ آباد : سات
ڈاکو سیڑھی لگا کر گھر میں داخل ہو گئے ،
فیملی کو یر غمال بنا کر زیور ، نقدی و دیگر سامان لوٹ کر لے گئے - شہزادہ گرین
سٹی چونیا ں روڈ کے رہائشی سردار عدیل ڈوگر کے گھر کی دیوار کے ساتھ سیڑھی لگا کر ڈاکو داخل ہوگئے اور پوری فیملی کو یرغمال
بنا کر ایک تولہ طلائی زیور ، نقدی ساٹھ ہزار ، چار ایل سی ڈیز ، دو موبائل فون
اور کپڑے وغیرہ لوٹ کر فرار ہو گئے -