جمعہ , 20 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ڈاکوؤں نے موٹرسائیکل چھین لی ، مزاحمت پر شہری زخمی

ڈاکوؤں نے موٹرسائیکل چھین لی ، مزاحمت پر شہری زخمی
محسن پیر , 10 جولائی 2023ء (112) لوگوں نے پڑھا
الہ آباد : ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر موٹرسائیکل چھین لی ، مزاحمت پر فائرنگ کر کے شہری کو زخمی کر دیا - تفصیلات تھانہ الہ آباد کی حدود میں ایک ماہ سے زائد کا عرصہ بیت گیا مسلسل وارداتیں ہو رہی ہیں ، محلہ خوشی گجر کا رہائشی لاہورروڈ پر جارہا تھا کہ نامعلوم ڈاکوؤں نے موٹرسائیکل چھین لی ، مزاحمت کرنے پر فائرنگ کر کے زخمی کر دیا اور موقع سے فرار ہو گئے -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now