جمعرات , 19 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ڈاکوؤں نے ہول سیل ڈیلر سے لاکھوں لوٹ لیے

ڈاکوؤں نے ہول سیل ڈیلر سے لاکھوں لوٹ لیے
محسن پیر , 21 اگست 2023ء (67) لوگوں نے پڑھا
تلونڈی : ڈاکوؤں نے ہول سیل ڈیلر سے لاکھوں روپے لوٹ لیے ، شہری عدم تحفط کا شکار ، ڈی پی او قصور سے نوٹس کا مطالبہ کر دیا - تلونڈی چوک سے ہول سیل ڈیلر غلام مصطفی سے موٹر سائیکل سوار دو ڈاکو تقریبا 3 لاکھو روپے سے زائد رقم لوٹ کر فرار ہو گئے -

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now