ہفتہ , 21 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر متعدد شہریوں کو لوٹ کیا

ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر متعدد شہریوں کو لوٹ کیا
محسن جمعرات , 01 جون 2023ء (39) لوگوں نے پڑھا
قصور : قصور کے گردونواح میں ڈکیتی کی مختلف وارداتوں میں ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر شہریوں کا نقدی ، طلائی زیورات ، موبائل فونز و دیگر سامان لوٹ لیا - تفصیلات کے مطابق نواحی کوٹ جان محمد کا رہائشی اپنی بیوی کے ہمراہ موٹرسائیکل پر گھر جارہا تھا کہ تین نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے اسے روکا اور گن پوائنٹ پر نقدی رقم اور سونے کے زیورات چھین  لئے اور اس کی موٹرسائیکل لوٹ کر فرار ہوگئے - کوٹ علم دین کا رہائشی موٹرسائیکل پر چھانگا مانگا سے جمبر کی طرف جا رہا تھا کہ راستہ میں ڈاکوؤں نے روکا اور تلاشی لیکر نقدی رقم اور قمیتی موبائل فون  موٹرسائیکل چھین کر فرار ہو گئے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now