محسن
بدھ , 31 مئی 2023ء
(60) لوگوں نے پڑھا
الہ آباد : ڈاکوؤں نے
زمیندار کے گھر پر دھاوابول دیا اور تشدد کر کے اسے زخمی کر دیا ، الہ آباد کے
نواحی گاؤں میں ڈاکوؤں نے گھر میں زمیندار کو تشدد کا نشانہ بنایا ، جس سے وہ بری
طرح زخمی ہو گیا ، ڈاکو زمیندار کا لاکھوں روپے مالیت کا ٹریکٹر ٹرالہ لے کر فرار
ہو گئے -