جمعرات , 19 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ڈاکو گھر سے 32 تولہ سونا اور نقدی لوٹ کر فرار

ڈاکو گھر سے 32 تولہ سونا اور نقدی لوٹ کر فرار
محسن جمعہ , 18 اگست 2023ء (82) لوگوں نے پڑھا
الہ آباد : الہ آباد کے گاؤں بھاگیوال کے رہائشی محمد عمران نے مقدمہ درج کروایا کہ رات کو سات نامعلوم مسلح ڈاکو بیرونی دیوار پھلانگ کر گھر میں داخل ہوئے اور اہل خانہ کو یرغمال بنا کر اسلحہ کی نوک پر خواتین کے کانوں سے طلائی زیورات وغیرہ اترو لیے جبکہ سیف الماری سے دو لاکھ روپے نقدی ، 18 تولہ چاندی اور 32 تولہ سونا لوٹ کر فرار ہوگئے - ڈاکو تقریبا دو گھنٹے تک لوٹ مار کرتے رہے ، الہ آباد پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now