محسن
بدھ , 30 اگست 2023ء
(56) لوگوں نے پڑھا
قصور : ڈاکو 3 افراد کو رسیوں سے باندھ
کر بجلی کے 3 ٹرانسفارمر
سے لاکھوں کا سامان نکال کر فرار ہوگئے ، متاثرین سراپا
احتجاج بن گئے- تفصیلات کے طابق مسلح ملزموں نے رات کو کوٹ نور محمد سے 3 افراد کو
یرغمال بنا کر 3 ٹراسفارمر سے لاکھوں روپے مالیتی سامان نکال کر فرار ہو گئے ،
متاثرین نے احتجاج کرتے ہوئے روڈ کو بلاک کر دیا
- دیگر وارداتوں میں ڈاکو ریڑھی بان سے 5 ہزار نقدی لے کر فرار - متاثرین نے ڈی پی او قصور سے
ملزموں کیخلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے -