جمعہ , 20 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ڈکیتی راہزنی اور چوری کی وارداتوں میں شہری لٹ گئے

ڈکیتی راہزنی اور چوری کی وارداتوں میں شہری لٹ گئے
محسن پیر , 24 جولائی 2023ء (51) لوگوں نے پڑھا
قصور :  کھڈیاں کے قریب سے ڈاکوؤں نے داؤ کے رہائشی محبوب سے پندرہ ہزار روپے نقدی موبائل فون موٹرسائیکل چھین لی ، ارزنی پور میاں رائس ملز کے قریب سے ڈاکوؤں نےمحمد مشتاق ارائیں سے پچاس ہزار روپے چھن لیے - شہری روزانہ کی بنیاد پر چوری ڈکیتی کے وارداتوں سے پریشان شہریوں نے ڈی پی او قصور سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا -   

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now