محسن
پیر , 11 ستمبر 2023ء
(49) لوگوں نے پڑھا
الہ آباد : دو ڈاکوؤں نے شہری سے پانچ لاکھو نقدی لوٹ لی ، مزاحمت
کرنے پر فائرنگ کر کے زخمی کر دیا ، علی قمر قصور روڈ سے محلہ فصیل کی جانب کمیٹی کی رقم پانچ لاکھ روپے لے کر جا رہا
تھا کہ دو موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے لوٹ لیا -