پیر , 23 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ڈکیتی کی واردات ڈاکو محنت کش سے نقدی رقم چھین کر فرار

ڈکیتی کی واردات ڈاکو محنت کش سے نقدی رقم چھین کر فرار
محسن بدھ , 12 اپریل 2023ء (29) لوگوں نے پڑھا
کنگن پور : نواحی گاؤں گندھی روپ سنگھ کے رہائشی محنت کش سے نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر مبلغ 48000 ہزار روپے چھین لیے اور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے - تفصیلات کے مطابق محنت کش لاہور میں محنت مزدوری کرتاہے کزشتہ روز وہ لاہور سے واپس اپنے گاؤں گندھی روپ سنگھ جارہا تھا کہ مسلح ڈاکوؤں نے اسے روکا اور جان سے مار دینے کی  دھمکی دے کر مبلغ 48000 روپے چھین لیے اور موقع سے فرار ہوگئے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now