جمعرات , 26 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ڈکیتی کی پر مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی

ڈکیتی کی پر  مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی
محسن جمعرات , 23 فروری 2023ء (76) لوگوں نے پڑھا
قصور : ڈکیتی کی مختلف وارداتوں میں ڈاکوؤں نے نقدی روپے موبائل فون اور موٹرسائیکلیں چھین لی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شخص زحمی ہوگیا – تفصیلات کے مطابق شیر شاہ ملتان کا رہائشی مجاہد ولد بشیر اپنے ساتھی کے ہمراہ پولیس تھانہ صدر پتوکی کے علاقہ عبد اللہ پٹرولیم ملتان روڈ پر اپنے مزدہ ٹرک میں سوئے ہوئے تھے کہ  آنے والے کار سوار ملزمان نے لوٹنے کی کوشش کی مزاحمت کرنے پر انہوں نے فائرنگ کر کے مجاہد ولد بشیر کو زخمی کر دیا- جسے طبی امداد کے لیے تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال پتوکی منتقل کیا گیا جسے تشویش ناک حالت کے پیش نظر جناح ہسپتال لاہور ریفر کر دیا گیا ہے جبکہ ملزمان اپنی کار موقع پر چھوڑ کر فرار ہو گئے- 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now