محسن
جمعرات , 16 مارچ 2023ء
(95) لوگوں نے پڑھا
پولیس تھانہ بی ڈویژن قصور نے ڈکیتی کی نیت سے چھپے تین ملزمان کو اسلحہ سمیت گرفتار
کرلیا - تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او پولیس تھانہ بی ڈویژن قصور وحید عارف نے علاقہ بھر میں امن وامان کو قائم رکھنے اور عوام کے جان و
مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے جرائم پیشہ افراد کے خلاف چلائی گئی خصوصی مہم دوران
اطلاع ملنے پر قبرستان قصور میں کاروائی
کرتے ہوئے تین ملزمان کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا -