محسن
بدھ , 06 ستمبر 2023ء
(84) لوگوں نے پڑھا
قصور : ڈاکوؤں نے مزاحمت کرنے پر فائرنگ کر
کے ایک شخص کو قتل کر دیا ، پولیس تھانہ صدر چونیاں کے علاقہ شمس آباد کے قریب
ڈاکوؤں نے موٹرسائیکل سوار مقصود احمد کو لوٹنے کی کوشش کی مزاحمت کرنے پر فائرنگ
کر کے مقصود کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور فرار ہو گئے -