جمعرات , 19 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ڈکیتی کی دو وارداتیں ہزاروں روپے نقدی اور دیگر قیمتی سامان لٹ گیا

ڈکیتی کی دو وارداتیں ہزاروں روپے نقدی اور دیگر قیمتی سامان لٹ گیا
محسن جمعرات , 03 اگست 2023ء (131) لوگوں نے پڑھا
کھڈیاں خاص : ڈکیتی کی دو مختلف وارداتوں میں ڈاکوؤں نے موٹر سائیکل قیمتی موبائل اور ہزاروں روپے نقدی لوٹ لی - تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں کے محمد اویس اپنے دوست جہانگیر کے ہمراہ کھڈیاں سے واپس گاؤں جارہے تھے کہ ڈیرہ صابر شاہ کے قریب پانچ مسلح ڈاکوؤں نے انہیں روک کر موبائل فون اور 22 ہزار نقدی اور موٹر سائیکل چھین لی - دوسری واردات میں شوکت علی اپنی بیوی کے ہمراہ موٹرسائیکل پر جارہا تھا کہ گاؤں ڈھولن کے قریب ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر روک کر 50 ہزار نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now