بدھ , 25 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ڈکیت گینگ کے تین ارکان گرفتار

ڈکیت گینگ کے تین ارکان گرفتار
محسن بدھ , 15 مارچ 2023ء (84) لوگوں نے پڑھا
ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو کی خصوصی ہدایات پر تھانہ بی ڈویژن پولیس کی کامیاب کاروائی - موٹر سائیکل چھیننے اور چوری کی وارداتوں میں ملوث سجاد  ڈکیت گینگ کے تین ارکان گرفتار ۔ ملزمان کے قبضہ سے نقدی ڈیڑھ لاکھ روپے، موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد - ایس ایچ او وحید عارف کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی اور پیشہ وارانہ مہارت کو بروئے کار لاتے ہوئے گینگ کو پکڑ لیا - ملزمان نے شہر میں ڈیڑھ درجن کے قریب سنگین وارداتوں کا انکشاف کیا مزید تفتیش جاری ہے ۔ ڈی پی او طارق عزیز سندھو نے اچھی کارکردگی پر تھانہ بی ڈویژن پولیس کو شاباش دی –  
  • ڈکیتی
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now