محسن
بدھ , 12 اپریل 2023ء
(46) لوگوں نے پڑھا
قصور : تھانہ منڈی عثمانوالا پولیس کی ڈکیت
گینگ کے خلاف کامیاب کاروائی ، راہزنی کی متعدد وارداتوں میں ملوث ڈکیت گینگ کے دو
ارکان گرفتار ، ملزم کے قبصہ سے لوٹی گئی ڈٹرھ لاکھ نقدی رقم ، دو موٹرسائیکل ، چار
موبائل فونزاور اسلحہ برآمد ، ملزمان موٹرسائیکل پر سوار ہو کر مندی عثمانوالا میں
وارداتیں کرتے تھے -