اتوار , 22 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو نے اپنے آفس میں اردل میں کا انعقاد کیا

ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو نے اپنے آفس میں اردل میں کا انعقاد کیا
محسن پیر , 22 مئی 2023ء (33) لوگوں نے پڑھا
قصور : ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو نے اپنے آفس میں اردل میں کا انعقاد کیا قصور۔ اردل روم میں ضلع بھر سے 42 پولیس اہلکاروں نے فزیکل اور آن لائن ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی -مسلسل غیر حاضری پر ایک خاتون پولیس اہلکار سمیت چار اہلکاروں کو نوکری سے برخاستگی کی سزائیں دیں - ناقص تفتیش پر 2 انسپکٹر، 3 سب انسپکٹر اور 5 ASI کو ایک سال انکریمنٹ سٹاپ کی سزائیں دیں - فرائض میں غفلت پر تین ASI اور ڈیوٹی سے غیر حاضری پر 5 اہلکاروں کو سنشور کی سزائیں دیں - 20 اہلکاروں کو چارج شیٹ/ انکوائریز میں بے گناہ ثابت ہونے پر شوکاز نوٹسز فائل کیے گئے قصور۔ نااہل، کام چور اور بددیانت اہلکاروں کی محکمہ میں کوئی گنجائش نہیں - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now