منگل , 24 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو کی تھانہ چھانگا مانگا کے سنگین نوعیت مقدمات کے مدعیان سے ملاقات

ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو کی تھانہ چھانگا مانگا کے سنگین نوعیت مقدمات کے مدعیان سے ملاقات
محسن ہفتہ , 01 اپریل 2023ء (39) لوگوں نے پڑھا
ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو کی تھانہ چھانگا کے سنگین نوعیت مقدمات کے مدعیان سے ملاقات ، فتیشی افسران سے مدعیوں کے سامنے مال مسروقہ کی برآمدگی اور مقدمات کی پراگرس دریافت کی اور مناسب احکامات جاری کیے - ڈی ایس پی چونیاں محمد انور بھی انکے ہمراہ تھے -  اس موقع پر ڈی پی او طاریق عزیز سندھو نے کہا کہ تمام پولیس افسران خدمت خلق کے جذبہ کے تحت لوگوں کیلئے آسانیاں پیدا کریں –  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now