منگل , 24 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو کا جرائم کے خاتمے کیلئے احسن اقدام

ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو کا جرائم کے خاتمے کیلئے احسن اقدام
محسن منگل , 28 مارچ 2023ء (43) لوگوں نے پڑھا
ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو کا جرائم کے خاتمے کیلئے احسن اقدام، ضلعی پولیس میں اے وی ایل ایس سکواڈ اور اینٹی کیٹل تھیفٹ سکواڈ کا اضافہ کر دیا گیا۔ ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو نے لاہور پولیس سے ٹریننگ حاصل کرنے والی دونوں ٹیموں کیساتھ میٹنگ کی اور انھیں موٹرسائیکل اور مویشی چور گینگ کی ٹاسکنگ کی، ڈی پی او قصور نے کہا مفاد عامہ اور جرائم کے خاتمے کیلئے شروع کیے جانے والے دونوں سکواڈز میں شامل پولیس افسران اور اہلکار پروفیشنل طریقہ سے گینگز کی گرفتاری اور مال مسروقہ کی برآمدگی کو یقینی بنائیں اور شہریوں کیلئے آسانیاں پیدا کریں -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now