منگل , 24 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو اور معروف مذہبی سکالر علامہ ناصر مدنی کیساتھ میٹنگ کا انعقاد

ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو اور معروف مذہبی سکالر علامہ ناصر مدنی کیساتھ میٹنگ کا انعقاد
محسن منگل , 28 مارچ 2023ء (58) لوگوں نے پڑھا
ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو اور معروف مذہبی سکالر علامہ ناصر مدنی کیساتھ میٹنگ کا انعقاد ہوا - علامہ ناصر مدنی کے زیر اہتمام اولڈ ہوم ایج کھڈیاں اور تحفظ مرکز قصور دونوں خدمت خلق کے جذبہ کے تحت بے گھر عمر رسیدہ لوگوں کیلئے سہولیات فراہم کرنے کیلئے ملکر کام کرنے کے عزم کا اظہارکیا - ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو اور علامہ ناصر مدنی نے ایم او یو پر دستخط بھی کیے -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now