محسن
ہفتہ , 01 اپریل 2023ء
(37) لوگوں نے پڑھا
ڈی پی او قصور طاریق عزیز سندھو نے عوام کی فلاح کیلئے احسن اقدام
اٹھاتے ہوئے چونیاں میں خدمت مرکز کا
افتتاح کر دیا - چونیاں کے رہائشیوں کو اب قصور آنے کی بجائے پولیس ویری فیکیشن، لرنر لائسنس، گمشدگی رپٹ
کا اندراج سمیت متعدد سہولیات چونیاں میں ہی ایک چھت تلے میسر ہوں گی، شہری و سماجی
صحافتی حلقوں کا ڈی پی او طارق عزیز سندھو کو خراج تحسین -