ڈی پی او قصور نے چونیاں دورہ کے دوران تھانہ سٹی چونیاں کا جائزہ لیا
ڈی پی او قصور نے چونیاں دورہ کے دوران تھانہ سٹی چونیاں کا جائزہ لیا
محسن
ہفتہ , 01 اپریل 2023ء
(64) لوگوں نے پڑھا
ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو نے چونیاں دورہ کے دوران تھانہ سٹی
چونیاں کا جائزہ لیا ، حوالات، فرنٹ ڈیسک سٹاف اور تھانہ کی صفائی ستھرائی کو چیک
کیا اور پولیس افسران کیساتھ میٹنگ کی -