محسن
منگل , 14 مارچ 2023ء
(52) لوگوں نے پڑھا
ڈی پی او قصور
طارق عزیز سندھو کی زیر نگرانی پولیس کانسٹیبلان کی محکمانہ ترقی کیلئے امتحان اے
لسٹ کا انعقاد، ضلع بھر سےکانسٹیبلان اور لیڈی کانسٹیبلان کی امتحان میں شرکت، امتحان
کے تمام مراحل میں شفافیت اور میرٹ کی پالیسی کو مقدم رکھا جائیگا، ترجمان قصور
پولیس