محسن
ہفتہ , 18 مارچ 2023ء
(58) لوگوں نے پڑھا
ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو کی
تھانہ مصطفیٰ آباد کے سنگین نوعیت مقدمات کے مدعیان سے ملاقات، تفتیشی افسران سے
مدعیوں کے سامنے مال چوری کی برآمدگی اور مقدمات کی پیش رفت دریافت کی اور مناسب احکامات جاری کیے۔
ڈی ایس پی صدر خالد اسلم بھی انکے ہمراہ تھے -