بدھ , 25 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ڈی پی او قصور کا تھانہ الہ آباد کا دورہ

ڈی پی او قصور کا تھانہ الہ آباد کا دورہ
محسن ہفتہ , 04 مارچ 2023ء (113) لوگوں نے پڑھا
ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو کی تھانہ الہ آباد کے سنگین نوعیت مقدمات کے مدعیان سے ملاقات، تفتیشی افسران سے مال مسروقہ کی برآمدگی،مقدمات کی پراگرس دریافت کی اور مناسب احکامات جاری کیے۔ تمام پولیس افسران خدمت خلق کے جذبہ کے تحت لوگوں کیلئے آسانیاں پیدا کریں۔ 
  • پولیس
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now