محسن
پیر , 27 مارچ 2023ء
(48) لوگوں نے پڑھا
ڈی پی او آفس میں ضلع بھر میں کار رینٹل سسٹم کے نفاز کو
یقینی بنانے کے سلسلہ میں ویڈیو لنک ورکشاپ کا انعقاد ، ورکشاپ میں میں انچارج آئی
ٹی محمد ریاض اور نوید بھٹی نے ایپلی کیشن کے استعمال کے متلعق محرران اور پی ایس
ایز کو ہدایات جاری کیں ، کار رینٹل سسٹم کا مقصد رینٹ اے کار کے مالکان اور گاڑیوں
کے ریکارڈ کو آن لائن کرنا ہے تاکہ بوقت سواری رینٹ اے کار مطلوب ملزمان اور مشکوک
افراد کی نقل و حرکت کی نشاندہی کرتے ہوئے گرفتاری کو یقینی بنایا جا سکے۔