جمعہ , 20 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

کرنٹ لگنے سے نجی کمپنی کا ملازم جاں بحق

کرنٹ لگنے سے نجی کمپنی کا ملازم جاں بحق
محسن منگل , 11 جولائی 2023ء (131) لوگوں نے پڑھا
الہ آباد : چونیاں کے نواح میں مشین سے کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ، کوٹ فوجی کا رہائشی 19 سالہ بلال پولیس تھانہ سٹی کے علاقہ پاک سنز انجینئرنگ پرائیوٹ کوٹ گام میں کام کرتا تھا ، وقوعہ کے روز مشین چلانے لگا جس میں بجلی کا کرنٹ آیا ہوا تھا اور کرنٹ لگنے سے 19 سالہ بلال موقع پر دم توڑ گیا - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now