جمعہ , 20 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

کرنٹ لگنے سے کمسن بچہ جاں بحق

کرنٹ لگنے سے کمسن بچہ جاں بحق
محسن بدھ , 19 جولائی 2023ء (115) لوگوں نے پڑھا
قصور : تھانہ سٹی چونیاں کے علاقے میں کرنٹ لگنے سے ایک کمسن بچہ جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا - محلہ ہٹھاڑ کے رہائشی محمد شفیق کا 8 سالہ بیٹا محلے کے بچوں کے ساتھ کھیل رہا تھا کہ اچانک بجلی پول سے کرنٹ لگنے سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا -

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now