محسن
پیر , 10 جولائی 2023ء
(31) لوگوں نے پڑھا
قصور : قصور کے نواحی گاؤں میں کرنٹ لگنے سے لڑکا جاں بحق ہو گیا -
قصور کے نواحی گاؤں جوڑا میں 25 سالہ عمر فاروق اپنے گھر میں ٹوکے پر بھینسوں کا چارہ کاٹتے ہوئے ٹوکے سے
گرٹ لگنے سے گر گیا - واقع کی اطلاع پر ریسکیو 1122 عملہ موقع پر پہنچ گیا اور مریض
کو ہوش میں لانے کے لیے کوشش کرتے رہے لیکن وہ جانبرہ نہ ہو سکا - مقامی پولیس
مصروف کاروائی ہے -