اتوار , 22 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

کرنٹ لگنے سے 16 سالہ نوجوان جاں بح‍‍ق

کرنٹ لگنے سے 16 سالہ نوجوان جاں بح‍‍ق
محسن پیر , 08 مئی 2023ء (62) لوگوں نے پڑھا
قصور : کھڈیاں حاض میں کرنٹ لگنے سے 16  سالہ نوجوان  جاں بحق ، کھڈیاں کا رہائشی محمد لطیف کا جوان سالہ بیٹا زیر تعمیر مکان کی دیواروں کو پانی لگا رہا تھا کہ اچانک موٹر پمپ کی تار چھو جانے سے بجلی کا زور دار جھٹکا لگا جسے طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتال لیجایا گیا مگر جانبر نہ ہو سکا - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now