بدھ , 18 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

کوسٹر کی دو موٹرسائیکلوں کو ٹکر ، طالبعلم جاں بحق

کوسٹر کی دو موٹرسائیکلوں کو ٹکر ، طالبعلم جاں بحق
محسن پیر , 11 ستمبر 2023ء (57) لوگوں نے پڑھا
قصور : تیز رفتار کوسٹر نے دو موٹرسا‏ئیکلوں کو ٹکر مار دی ، جس کے نتیجہ میں طالبعلم جاں بحق ، ریسکیو 1122 کی ٹیم نے زخمیوں کو بلھے شاہ ہسپتال قصور منتقل کردیا - حادثہ کوسٹر ڈرائیور کی غفلت اور لاپروائی کی  وجہ سے پیش آیا ، ون وے کی خلاف ورزی کی وجہ سے روزانہ کی بنیاد پر حادثات میں قیمتی جانوں کا ضیاع معمول بن چکا ہے ، شہریوں کا مطالبہ ہے کہ ڈی ایس پی ٹریفک قصور ٹریفک قوانین کی پاسداری یقینی بنائیں تاکہ حادثات سے بچا جاسکے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now