محسن
جمعہ , 17 فروری 2023ء
(60) لوگوں نے پڑھا
قصور: محکمہ صحت میں مبینہ کرپشن کا بھانڈا سول ادرے نے پھوڑ دیا کلرک
نے ترقیاتی کاموں کے نام پر کروڑوں روپے کی کرپشن کی کلرک ایک ہی وقت میں ٹی بی
کلینک پتوکی ، ڈی ڈی ایچ او آفس اور ٹی ایچ کیوروشن بھیلہ تعینات رہا- ارقم محمود
ہاشمی نے خود ساختہ دوست کی فرم کے نام پر
کروڑوں کے بوگھس بل پاس کيے- محکمہ صحت کی جانب سے کہا گیا کہ ارقم ہاشمی کے خلاف
ڈپٹی کمشنر کے آفس میں انکوائری چل رہی ہے -