اتوار , 22 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

کرپشن اور بےضابطگیوں کی خبروں کا نوٹس سپرنٹنڈنٹ جیل تبدیل

کرپشن اور بےضابطگیوں کی خبروں کا نوٹس سپرنٹنڈنٹ جیل تبدیل
محسن پیر , 08 مئی 2023ء (68) لوگوں نے پڑھا
قصور : حکومت پنجاب نے کرپشن اور بے ضابطگیوں کی خبروں پر نوٹس لیتے ہوئے سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل قصور اظہر جاوید کو فوری طور تبدیل کر کے آئی جی آفس میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی - ڈسٹرکٹ جیل قصور اظہر جاوید کی تعیناتی کے دورانیہ میں مبینہ طور پر ڈسٹرکٹ جیل قصور میں منشیات ، موبائل فونز کے استعمال جیسے سنگین نوعیت کی بے ضابطگیوں کا چرچہ تھا - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now