بدھ , 16 ستمبر 2020ء
(251) لوگوں نے پڑھا
چونیاں، مین حجرہ روڈ تا روہی نالہ چونیاں کے نالہ وسیوریج کی تعمیر کا افتتاح ہوگیا۔ سنگ بنیاد وائس چیئرمین اسپورٹس بورڈ پنجاب راو زاہد قیوم نے رکھا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر محمد عدنان بدر اور علی رحمانی سابق کونسلر بھی موجود تھے۔ عوام نے تعمیر کے کام کے افتتاح کو سراہا ہے ، عوم کا کہنا تھا کہ اس طرح کے اقدامات سے شہر کی ترقی میں مدد ملے گی۔