محسن
بدھ , 22 مارچ 2023ء
(117) لوگوں نے پڑھا
سابق وزیر داخلہ پنجاب کرنل سردار محمد ہاشم ڈوگر
نے زمان پارک میں سابق منسٹر سپیشل ایجوکیشن پنجاب چوہدری اخلاق سے ملاقات کی - اس موقع پر پروفیسر حاجی محمد ڈوگر۔ سردار علی
ذولقرنین ڈوگر۔ سردار حسام ہاشم ڈوگر ایڈووکیٹ۔ سردار فیصل عطا ڈوگر اور دیگر دوست
احباب موجود تھے -