محسن
پیر , 03 اپریل 2023ء
(78) لوگوں نے پڑھا
سابق وزیر داخلہ پنجاب کرنل ریٹائرڈ
سردار محمد ہاشم ڈوگر نے اپنے ڈیرہ جمشیر کلاں میں حکیم چوہدری مختار احمد.
سردارحافظ اقبال مقصود و دیگر دوستوں کے
ساتھ ملاقات کی ملاقات کے دوران سیاسی
صورتحال پر تبادلہ خیال کیا -