منگل , 24 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

کرنل ہاشم ڈوگر محمد اسلم ناز کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے

کرنل ہاشم ڈوگر محمد اسلم ناز کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے
محسن منگل , 21 مارچ 2023ء (176) لوگوں نے پڑھا
امیدوار صوبائی اسمبلی کرنل (ر) سردار محمد ہاشم ڈوگر سابق وزیر داخلہ و جیل خانہ جات معروف سیاسی رہنما محمد اسلم ناز کی وفات پر ان کے بیٹے سے اظہارِ افسوس کرتے ہوئے - اس موقع پر انہوں نے ان کی بخشش اور بلندی درجات کی خصوصی دعا کی ان کے ہمراہ سابق چیئرمین میونسپل کمیٹی کنگن پور حافظ خالد محمود ،سابق نائب ناظم میاں ارشد ، رانا محمد اشرف جوئیہ  ،اصغر خان لودھی و دیگر رہنما بھی تھے - 
  • سیاستدان
  • سیاست

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now