محسن
جمعرات , 04 مئی 2023ء
(43) لوگوں نے پڑھا
کنگن پور : سابق وزیر داخلہ پنجاب کرنل سردار محمد ہاشم ڈوگر کی سرائے عالمگیر میں
سیٹھ اکرام رضا سابق صدر تحریک انصاف سرائے عالمگیر سے ملاقات کی اور سیاسی امور
پر تبادلہ خیال کیا اس موقع پر حاجی سردار جاوید عاشق ڈوگر، رانا عقیل، سردار علی
ذولقرنین ڈوگر، خان ولی خان، سردار طاہر افضل ڈوگر، چوہدری حماد عمر کمبوہ، چوہدری
تاج، چوہدری نور حسن آرائیں، اور دیگر دوست احباب موجود تھے -